Translate the following passage into Present, Past, Future indefinite Tens
اسلم صبح سویرے اٹھتا ہے اپنے ابو کے ساتھ فجر کی نماز پڑھنے جاتا ہے۔ نماز کے بعد ناشتہ کرتا ہے۔ اور اسکول
کیلئے تیار ہوتا ہے۔
وہ اچھا بچہ ہے۔ روزانہ وقت پر اسکول جاتا ہے۔ وہ شوق سے پڑھتا ہے اور ہر سال اپنی کلاس میں اول آتا۔ اس کے ٹیچر ز خوش ہوتے
ہیں۔

Answer :

Other Questions